Bollywood Confirms the loss of A Big Star (New Times)

کروڑوں دلوں کی دھڑکن ، بھارت کے انتہائی معروف اداکار انتقال کر گئے ۔۔ موت کس خوفناک طریقے سے ہوئی ؟



چنائی (ویب ڈیسک )معروف بھارتی اداکارسندھو پلائی انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق سائوتھ انڈین اداکارسندھوپلائی انتقال کرگئے ان کی لاش اپارٹمنٹ سے برآمدہوئی ۔اس بات کی بھی تصدیق ہوئی ہے کہ اداکارکی والدہ نے اپنے بیٹے کی لاش کی شناخت کرلی جس کے بعدنعش کوان کے حوالے کردیاگیا۔




ان کی آخری رسومات ان کے آبائی علاقے میں اداکردی گئیں۔غیرتصدیق شدہ ذرائع کے مطابق اداکارکی موت ان کے پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی ۔تاہم فیملی ذرائع میں سے کسی نے بھی تصدیق نہیں کی۔‎

Comments