Scientists have Now solved the Long Outstanding Problem of Students

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری2018ء) طلبہ کو تھپڑ، جوتا،دھکا دینا اورچھڑی کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے اور خلاف ورزی پر محکمہ سکول ایجو کیشن کی مانیٹرنگ فورس کارروائی کریگی۔
زرائے کے مطابق  حکومت پاکستان نے ایک آرڈیننس پاس کر دیا ہے. جس کے رو سے کسی بھی سکول میں یا کالج میں طلبہ ور طالبات آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ بد تمیزی نہی کر سکتے.. ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی بھی نہیں کر سکتے. ور گالی گلوچ پر مکمل پابندی ہو گی. 


اس خبر کے بعد پنجاب کے متعدد علاقوں میں ایک طلبہ اور طالبات کے دلوں میں خوشی ایک نیی لہر دوڑ گیی ہے. متعدد والدین سے پوچھنے پر پتہ چلا ہے کہ حکومت کی اس پیش رفت سے وہ بھوت خوش ہیں. 
اس کے مطابق حکومت کی اس تارہ کی اصلاحات کے بعد معاشرے میں ایک اچھی تبدیلی ہے گی.




Comments